English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت 2 میچز کیلئے معطل

دبئی: آئی سی سی نے بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں کرکٹ اسپرٹ کی دھجیاں اڑانے والی بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کورکو دو انٹرنیشنل میچز کے لیے معطل کردیا۔

 بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان نے آؤٹ ہونے کے بعد بیٹ وکٹوں پر مارا تھا۔ انہوں نے امپائر کے فیصلے پر بھی تنقید کی اورامپائرنگ کوغیر معیاری قرار دیا تھا ۔

ٹرافی فوٹوشوٹ کے دوران بھی ہرمن پریت نے بنگلا دیشی پلیئرزکو طنز کا نشانہ بنایا۔ آئی سی سی نے انہیں اگلے دومیچز کے لیے معطل کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے