English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خراب موسم ، لاہور اور فیصل آباد سے کراچی کیلئے ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی:خراب موسم کے باعث کراچی سے لیٹ آنے والی ٹرینیں لاہور اور فیصل آباد سے کراچی کیلئے تاخیر کا شکار ہوئیں۔

 ریلوے ترجمان کے مطابق بارش کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت کا شیڈول متاثر ہوا گیا۔لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس تاخیرکا شکار ہوئی، لاہور سے کراچی جانے والی بزنس ایکسپر یس اورفیصل آباد سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس روانہ نہ ہو سکیں۔

ترجمان ریلوے کے مطابق باقی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کار کے مطابق رواں دواں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے