English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کے ٹو کی چوٹی سر کرنے کی کوشش میں کوہ پیما جاں بحق

گلگت:دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران شگر کے مشہور کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران برفانی تودا گرنے سے زخمی ہوئے تھے،ساتھی کوہ پیما نے ریسکیو کرنے کی کوشش کی۔

رپورٹ کے مطابق ساتھی کوہ پیما، محمد حسن کو ریسکیو کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے اور محمد حسن زندگی کی بازی ہار گئے۔

شگر کی ضلعی انتظامیہ نے کوہ پیما محمد حسن کی موت کی تصدیق کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے