English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ریڈیو پاکستان میں نورجہاں آڈیٹوریم کو نئے پورٹریٹس سے سجانے کا فیصلہ

القمر

 لاہور: ریڈیو پاکستان لاہور سینٹر میں ملکہ ترنم نور جہاں کے نام پر قائم آڈیٹوریم ہال میں لیجنڈری گلوکارہ کے نئے پورٹریٹ لگائے جائیں گے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکہ ترنم کے نئے پورٹریٹ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لیجنڈری گلوکارہ کے عمدہ اور بہترین پورٹریٹ آڈیٹوریم میں سجانے کیلئے مصور ریڈیو پاکستان لاہور سینٹر سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے