ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سو میٹر غوطہ خوری کا نیا ریکارڈ ترک شاہیقہ ارجمن کے نام

ترک خاتون شاہیقہ ارجمن نے سو میٹر غوطہ لگا کر نیا  ریکارڈ قائم کیا ہے۔

 ورلڈ فری ڈوائیونگ کپ میں حصہ لینے والی  شاہیقہ ارجمن نے  بہاماز میں واقع بلیو لاگون میں منعقدہ ان مقابلوں میں سو میٹر کی گہرائی تین منٹ چودہ سیکنڈ میں مکمل کرتےہوئے  ریکارڈ قائم کیا ہے۔

  سو میٹر غوطہ خوری کا  یہ پہلا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔

 اس سے قبل سلوینیہ کی غوطہ خور  الینکا  آرتنیک نے 111 میٹر کی گہرائی تین منٹ اکتالیس سیکنڈ میں  طے کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ توڑ دیا تھا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں