ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایمن خان کے بعد انکی بہن منال کے ہاں بھی ننھے مہمان کی آمد متوقع

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے بھی خوشخبری سنادی۔

منال خان نے انسٹاگرام پر اپنی اور احسن محسن اکرام کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ دونوں انتہائی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

ان تصاویر کے ساتھ اداکارہ نے لکھا کہ؛ ’’دو دل تین بن رہے ہیں، ہمارے ننھے مہمان کی آمد کی اُلٹی گنتی شروع ہوگئی ہے‘‘۔

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

یاد رہے کہ اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی ستمبر 2021 میں انجام پائی تھی۔

واضح رہے کہ دو روز قبل 7 اگست کو منال خان کی جڑواں بہن اور اداکار منیب بٹ کی اہلیہ ایمن خان کے ہاں دوسری بیٹی ’’میرال خان‘‘ کی پیدائش ہوئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں