ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کی انڈر 19 قومی ویمن والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ترکیہ کی انڈر 19 قومی ویمن والی بال ٹیم ،عالمی والی بال چیمپئن شپ کے، فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

قومی ٹیم ، کوریشیا کے شہر اوسیجک میں منعقدہ سیمی فائنل میچ میں جاپانی ٹیم کے مقابل کورٹ میں آئی۔

سیمی فائنل کو ترکیہ کی انڈر 19 قومی ویمن والی بال ٹیم نے 25۔16، 25۔12 اور 25۔19 کے ساتھ صفر کے مقابلےمیں 3 سیٹ سے جیت لیا ہے۔

قومی ٹیم فائنل میچ، اٹلی۔امریکہ میچ کی، فاتح ٹیم کے ساتھ کھیلے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں