شمالی عراق میں آپریشن۔پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک اگست 15, 2023 القمر شمالی عراق میں پی کےکےکے دو دہشت گرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح فوج دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے ،پنجہ کلید آپریشن کے تحت شمالی عراق کے علاقے متینہ میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے ۔