ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اداکار بلال اشرف کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار بلال اشرف کی والدہ خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔

سوشل میڈیا پر ہدایتکار احتشام الدین نے بلال اشرف کی  والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے ان کی مغفرت کیلئے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

WWWW

بلال اشرف کے ساتھی اداکاروں اور مداحوں کی جانب سے ان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے بلال اشرف نے حال ہی میں ڈرامہ ’یونہی‘ سے ڈراموں کی دنیا میں قدم رکھا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں