ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کی رات کے وقت 42 ڈراونز  کے ساتھ  کریمیا پر حملہ کرنے کی کوشش ناکام

روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ یوکرین نے رات کے وقت 42 ڈراونز  کے ساتھ  کریمیا پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔

وزارت کی جانب سے ایک تحریری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یوکرین کی فوج کے ڈراؤنز حملے کو روک دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ فضائی دفاعی نظام کے ذریعے 42 ڈرأنز  کا تعین کیا گیا "کریمیا  کی سرزمین پر فائر کھولنے کے نتیجے میں 33 کو ریڈیو الیکٹرانک جنگی آلات کے ذریعے ڈرأنز کو  ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی گرا کر تباہ  کر دیا گیا ہے۔”

روس نے سال 2014 میں کریمیا سے اپنا الحاق کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں