ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: آتشبازی کے کارخانے میں دھماکہ،7 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک  آتش بازی کا سامنا بنانے والے غیر قانونی کارخانے میں دھماکہ ہو گیا جس میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

 ہندوستان ٹائمز کے مطابق، دتہ پوکور علاقے کے ایک گھر میں آتش بازی کا سامنا غیر قانونی طور پر بنایا جاتا تھا جہاں یہ دھماکہ ہوا۔

 مغربی بنگال کے وزیر خوراک رتن گھوش  نے بتایا کہ  ابتدائی اطلاعات آنے تک  سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں