ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نرمل شاہ کے بھائی کو سسرالیوں نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی

 لاہور: پاکستانی گلوکارہ نرمل شاہ کے بھائی زاہد کو مبینہ طور پر ان کے سسرالی رشتے داروں نے پٹرول چھڑک آگ لگادی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق زاہد جناح ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔

نرمل شاہ نے ویڈیو پیغام میں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پولیس سے افسوسناک واقعے پر ایکشن لینے کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ نرمل شاہ کا بھائی اپنی بیوی کو منانے کیلئے سسرال گیا تھا جہاں یہ سانحہ پیش آیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں