ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور؛ ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، دوست زخمی

 لاہور: نواب ٹاؤن کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل ہوگیا جبکہ ایک شخص زخمی ہے۔

پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگئے، مقتول کی شناخت کامران خان کے نام سے ہوئی۔

گولیاں لگنے سے کامران کا دوست بھی زخمی ہوگیا۔ پولیس نے زخمی کو اسپتال منتقل کرکے لاش مردہ خانہ منتقل کر دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں