English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

استنبول کے کینٹ فارسٹ میں شہریوں کے لئے اوپن ایئر سینما

القمر

استنبول کے’ کیمر برگاز کینٹ فارسٹ’ میں شہریوں کے لئے اوپن ایئر سینما کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

جنگل میں لگائے گئے اوپن ایئر سینما میں "لارڈ آف دی رِنگز” فلم کے دوسرے حصّے "لارڈ آف دی رنگز: دی فیلو شپ آف دی رنگز” کی نمائش کی جائے گی۔

فلم کی نمائش YBY وُوڈ کی طرف سے 6 ستمبر کو کی جائے گی ۔ نمائش میں گنڈالف، فروڈو، سیموائز، آراگورن، لیگولاس، آروین اور گولم سمیت  فلم  کے تمام کرداروں کے اینیمیٹر بھی شامل ہوں گے۔

فلم کے پرستاروں کے لئے خصوصی کانسپٹ کے ساتھ تیار کی گئی اس سرگرمی میں دیگر متعدد سرگرمیاں بھی شامل ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے