ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایردوان۔ابراہیم بات چیت،فلسطین کی صورتحال پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے  ملائیشیا کے وزیراعطم انور ابراہیم سے رابطہ کیا ہے۔

 ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ،اس ٹیلیفون بات چیت میں صدر ایردوان اور وزیر اعظم انور ابراہیم نے فلسطی کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں