ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اداکارہ شہناز گل اپنی فلم ریلیز ہوتے ہی اسپتال میں داخل

 ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ شہناز گل شہناز گل کو اپنی نئی فلم ریلیز ہوتے کے ساتھ ہی اسپتال جانا پڑا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شہناز گل اپنی فلم ’ تھینک یو فور کمنگ‘ کی پروموشن میں مصروف تھیں کے اس دوران ان کے حوالے سے ایسی خبر سامنے آئی کہ ان کے مداح تشویش کا شکار ہوگئے۔

شہناز گل نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ دیکھو ٹائم سب کا آتا ہے سب کا جاتا ہے۔ میرے ساتھ بھی وہی کچھ ہوا۔ پھر آئے گا تھوڑے دن بعد۔ مجھے  فوڈ پوائزننگ ہوگئی تھی جس کے باعث اسپتال میں داخل ہونا پڑا اب میری طبیعت بہتر ہے۔

اداکار انیل کپور کی بیٹی اور فلم ’ تھینک یور فور کمنگ‘ کی کو پروڈیوسر ریہا کپور نے اسپتال جا کر شہناز گل کی عیادت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں