شمالی شام میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ترک مسلح فوج کے ہاتھوں مارے گئے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ علاقے میں آپریشنز جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |