ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقوام متحدہ مسائل حل کرنے کا قابل ادارہ نہیں لگتا:اسرائیلی سفیر

 روس میں متعین اسرائیلی سفیر الیکسینڈر بن جیوی نے کہا ہے کہا اقوام  متحدہ  کی مشرق وسطی کے مسائل حل کرنے کی قابلیت مشکوک ہے  کیونکہ ہم نے آج تک ایسا نہیں دیکھا کہ اس نے کوئی تنازعہ حل کیا ہو،یہ وہ ادارہ ہے جس نے اسرائیل سے وابستہ کسی بھی مسئلے میں مثبت کردار ادا نہیں کیا ہے۔

یاد رہے کہ  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے  اس حوالے سے سخت موقف ظاہر کرتےہوئے  اسرائیل سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ  فلسطینیوں کا قتل عام روکتے ہوئے  انسانی امداد کی ترسیل بحال کرے جس کے جواب میں  اسرائیلی حکومت نے  گوٹیرس پر تنقید کرتےہوئے مستعفی ہونے کا  بھی مطالبہ کر رکھا ہے حتی اسرائیل نے اقوام  متحدہ کے عہدے داروں پر  ویزہ پابندی لگاتے ہوئے غزہ میں  اس کے دفاتر کو بھی نشانہ بنایا ہوا ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں