بحر ہند میں 6٫1 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
امریکی جیولوجیکل سروے نے اعلان کیا کہ 6٫1 کی شدت کے زلزلے کا مرکز بحر ہند تھا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، یہ زلزلہ 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔
زلزلے کے بعد سونامی کا انتباہ نہیں دیا گیا۔
