ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں ترک فوج کی کاروائی میں 13 دہشت گرد غیر فعال

شمالی عراق میں پنجہ لاک آپریشن اورحاکرک علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 13 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ” بہادر ترک مسلح افواج ‘تلاش کرو، ڈھونڈو، تباہ کرو’ کے کوڈ  کے ساتھ دہشت گردوں کے خلاف اپنے آہنی  مکے برسا رہی ہے۔”

بیان میں کہا گیا ہے کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 13 دہشت گردوں کا سراغ لگاتے ہوئے  انہیں عراق کے شمال میں پنجہ لاک آپریشن اور حاکرک کے علاقوں میں فضائی کارروائی کے ذریعے غیر فعال بنا دیا گیا ہےاور اس بات پر زور دیا گیا  ہے کہ یہ کارروائیاں خطے میں ایک بھی دہشت گرد باقی  نہ بچنے  تک پر عزم طریقے سے جاری رہیں گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں