ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ اور روس کے مشترکہ منصوبوں پر انقرہ میں بات چیت

توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیرالپ ارسلان بائراکتار نے روسی  نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک کے ساتھ دونوں ممالک کے توانائی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

بائراکتار  نے روسی-ترک مشترکہ اقتصادی کمیشن کے باقاعدہ اجلاس میں شرکت کے لیے دارالحکومت انقرہ میں موجود نوواک سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے توانائی تعاون کے حوالے سے مختلف امور بالخصوص آک قویو نیوکلیئر پاور پلانٹ اور ترکیہ میں قائم کیے جانے والے قدرتی گیس کے مرکز کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں