ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا کے واحد فلوٹنگ جوہری پاور پلانٹ میں ایندھن کی بھرائی شروع ہو گئی

=rǕ?!$cnAb;^˗igS*340CfhmHUmVqvKTLY%(ǦӾlyk@jk_0QԵ6pL}=cϜzO|NS.JƵ7_E*3Hee3D^{q8cMȤʖMJ杙kM
=ͪR3 S7ulgf(t1Kd1;iow[‘]!5o ZwAݵeos2h.rM+{woo}rwؽ]Elwu ?7MMkdwos”+ԮYZL#2m@|w?w0zt[Gbw׺+;

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

دنیا کے واحد فلوٹنگ جوہری پاور پلانٹ میں ایندھن کی بھرائی شروع ہو گئی

دنیا کے واحد فلوٹنگ نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایندھن کی بھرائی شروع ہو گئی ہے۔

روس  کی سرکاری جوہری انرجی کمپنی ‘روس ایٹم ‘نے  جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس کے مشرقی علاقے چکوٹکا کے شہر ‘پیویک’ میں دنیا کے واحد فلوٹنگ جوہری پاور پلانٹ ‘اکیڈمک لومونوسوف’ میں جوہری ایندھن کی پہلی بھرائی شروع ہو گئی ہے۔

بیان کے مطابق پلانٹ کے لئے ایندھن کے قلمی بنڈل  روس ایٹم کی فیول کمپنی TVEL کی ذیلی کمپنی ‘مشین سٹریٹلنی زاوود’ نے تیار کئے ہیں۔

جوہری ایندھن کے قلمی بنڈل براستہ شمالی بحیرہ  اور بذریعہ خصوصی کنٹینروں کے ‘پیویک بندرگاہ ‘پر لائے گئے ہیں۔

تازہ ایندھن کو کمپنی کی ذیلی فرم ‘روس انرگوٹم کنسرن’ کے ماہرین کے زیرِ نگرانی 2 ری ایکٹروں میں سے ایک میں بھرا گیا ہے۔

ایندھن کی بھرائی مکمل طور پر سطح آب پر کی جا رہی ہے اور توقع ہے کہ بھرائی کا عمل سال کے آخر تک ختم ہو جائے گا۔

اکیڈمک لومونوسوف کے دوسرے ری ایکٹر میں ایندھن کی بھرائی 2024 میں کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں