ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان نے پی کےکے کو دہشت گرد تنظیموں کی عالمی فہرست میں شامل کر لیا

جاپان کی سرکاری خفیہ ایجنسی نے پی کےکےکو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

 انقرہ میں متعین  جاپانی  سفارت خانے نے  اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔

 اس بیان کے تحت دہشتگرد تنظیموں کی عالمی فہرست  کو انٹر نیٹ پر اپ گریڈ کرتےہوئے اس میں پی کےکے کا نام بھی شامل کر دیا گیا ہے۔

 بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ  حکومت  جاپان نے  سال 2002 میں  پی کےکے کے مالی اثاثہ جات کو منجمد کرنے سمیت  دہشتگردوں کی تخریب کاریوں کی بھی مذمت کی تھی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں