ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: جرمنی کا روّیہ ناقابل وضاحت ہے

ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلیر نے یورو فائٹر جنگی طیارے کی فراہمی سے متعلق جرمنی کے موقف پر تنقید کی ہے۔

گلیر نے ایک پرائیویٹ چینل پر یورو فائٹر جنگی طیارے کی فراہمی کے بارے میں بات کی ہے۔

اس بارے میں جرمنی کے روّیے پر تنقید کرتے ہوئے گلیر نے کہا ہے کہ "ایک اتحادی کا دوسرے اتحادی کو یہ کہنا کہ میں تمہیں یہ طیارے نہیں دوں گا ایک ایسا روّیہ ہے جس کی کوئی وضاحت پیش نہیں کی جا سکتی”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں