English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں کروڑوں ڈالر جرمانے کی سزا سنادی گئی

القمر
شفقنا اردو: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے اور 3 سال کاروباری پابندی کی سزا سنادی گئی ہے۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدرٹرمپ پر ریاست میں کاروبار کرنے پر 3 سال کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔
دوران سماعت جج آرتھر اینگورون نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کی ساکھ سے متعلق اٹھائے گئے سوالات کو تسلیم کرتے ہیں تاہم عدالت کو یقین ہے کہ کوہن کے پیش کردہ شواہد قابل اعتماد ہیں۔
بشکریہ: اردو جیو نیوز

The post ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں کروڑوں ڈالر جرمانے کی سزا سنادی گئی appeared first on شفقنا اردو نیوز.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے