ڈی آئی خان کے تھانہ کلاچی کی حدود میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ گشت پارٹی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔
پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کا استعال کیا جا رہا ہے جبکہ 30 منٹ سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال، کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
ذرائع: ایکسپریس نیوز
The post ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاری appeared first on شفقنا اردو نیوز.
