ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیجری وال کی گرفتاری: اپوزیشن کا دہلی میں مشترکہ احتجاج

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا گراؤنڈ میں اپوزیشن جماعتوں نے متحد ہو کر انتخابات سے چند ہفتے قبل عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔ کیجری وال کو رواں ماہ 21 مارچ کو شراب کے لائسنس دینے میں مبینہ بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں