بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا گراؤنڈ میں اپوزیشن جماعتوں نے متحد ہو کر انتخابات سے چند ہفتے قبل عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔ کیجری وال کو رواں ماہ 21 مارچ کو شراب کے لائسنس دینے میں مبینہ بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- سپریم کورٹ میں انڈیا اتحاد کا نیا جواب داخل، چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار سے 48 سوالات پوچھنے کی اجازت طلب
- یمنا ندی میں آلودگی پر سپریم کورٹ سخت، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں پر جرمانہ عائد کرنے کی وارننگ
- سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتاب کا اجرا، ہندوستانی معاشرے میں قبولیت حاصل کرنے کی جدوجہد بیان کی
- گرفتاری کے وقت اعظم خان کو وجوہات بتائی گئی تھیں یا نہیں؟ الہ آباد ہائی کورٹ نے ای ڈی سے حلف نامہ کیا طلب
- آسمان پر ’پُراسرار چیز اُڑتی‘دیکھ کر لوگ حیران، ویڈیو وائرل