ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیو میکسیکو کے جنگلات میں آتشزدگی کے بعد ہنگامی حالت کا اعلان

امریکا کے شہر نیو میکسیکو کے جنگلات میں آتشزدگی کے باعث شعلے بلند ہورہے ہیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے شہر نیو میکسیکو کے علاقے روئیڈوسو کے جنگل میں آتش زدگی کے باعث 7ہزار 800 افراد اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ نیو میکسیکو کے گورنر مشیل لوجان گریشم نے متاثرہ علاقوںمیں ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں نیشنل گارڈ کے اضافی دستے روانہ کر دیے گئے ہیں۔ آگ سے500 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا اور ایک شخص ہلاک ہوا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں