ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مٹیاری: قومی شاہراہ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

مٹیاری (نمائندہ جسارت) کھیبر کے قریب قومی شاہراہ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، گاؤں میر محمد لاکھو کا رہائشی 70 سالہ بزرگ، رحمت اللہ لاکھو قومی شاہراہ کے کنارے کھڑا تھا کہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موقع ہی پر جاں بحق ہو گیا، پولیس نے لاش تحصیل اسپتال منتقل کر دی، جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں