English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لوڈ شیڈنگ ختم نہ کی تو عوام ہمارے کنٹرول سے باہر ہوجائے گی، بیرسٹر سیف

could not ensure end to load shedding

 پشاور :مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ( کے پی کے بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ وفاق اپنا قبلہ درست کرے، لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوئی تو عوام ہمارے کنٹرول سے باہر ہوجائے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کے پی کے میں طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام کا جینا محال ہوگیا ہے، وزیراعلی کے پی کے نے حالات قابو میں رکھے ہوئے ہیں، وفاقی تنصیبات کو مشتعل عوام سے محفوظ رکھا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ   مسلم لیگ ن کی ماڈل ٹاؤن کی دہشت گردی سب کو یاد ہے، مریم نواز بھول گئیں کہ ماڈل ٹاؤن کی سڑکوں پر معصوم بچوں اور حاملہ خواتین پر گولیاں برسائیں گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے