ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیا:مظاہروں میں شدت 5افراد ہلاک‘ 200سے زائد زخمی

کینیا میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران سیکورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پر آنسوگیس کے شیل فائر کیے جارہے ہیں

نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیا میں حکومت کے خلاف جاری مظاہرے شدت اختیار کرگئے۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 5افراد ہلاک اور 200سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ حکومت کے ٹیکس منصوبے کے خلاف ملک گیر احتجاج کے دوران 100سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس دوران پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس اور تیز دھار پانی کا استعمال کیا اور ربڑ کی گولیوں سے نشانہ بھی بنایا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں