English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مسلم لیگ ن سے مذاکرات مثبت سمت میں بڑھ رہے ہیں، پیپلز پارٹی

rejected

لاہور: پاور شیئرنگ کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے  مسلم لیگ ن کے ساتھ مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی نے کہا ہے ک دونوں جماعتوں کی کمیٹی ہر 15دن بعد میٹنگ کیا کرے گی، جن امورپر اتفاق ہوگا کمیٹی ان پر عملدرآمد کی ذمہ دار ہوگی۔

انہوں نے مزید کہاکہ پی پی پی کی مذاکراتی کمیٹی کے ممبران چیئرمین بلاول کو رپورٹ پیش کریں گے،  جس کی منظوری کے بعد حتمی اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے