امریکی ریاست آئیووا کے بعض علاقوں میں مسلسل بارش کے سبب سیلابی پانی نے لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے۔ آئیووا کے علاقے راک ویلی میں رات دو بجے سائرن بجنے لگے جہاں گھروں میں موجود سینکڑوں لوگوں کو باہر نکلنے کا کہا گیا۔ رپورٹس کے مطابق دریائے راک بارش کے مزید پانی کو برداشت نہیں کر سکتا اور اس کے کناروں پر آبادیوں کو محفوط مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’پنجاب میں عآپ کی سیاسی بنیاد کھسک چکی‘، امیدواروں کی دوسری فہرست پر پرگٹ سنگھ کا طنز
- ’یہ امرت کال نہیں، مہنگائی کا بھونچال ہے‘، کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ
- ہندوستان، جاپان، امریکہ اور آسٹریلیا کی بحری افواج کے اہم مشترکہ فوجی مشقیں
- آسام میں کازیرنگا کے قریب بھیانک سڑک حادثہ، 24 افراد ہلاک، 20 زخمی؛ پرینکا گاندھی کا اظہارِ تعزیت
- چھٹھ کے تہوار سے پہلے ’نقلی یمنا‘ کے معاملے پر گھری بی جے پی، سوربھ بھاردواج کا حکومت پر سنگین الزام