ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق وفاقی وزیر شریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر و رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی  نے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کے ساتھ کمیشن کی رپورٹ بھی کالعدم قرار  دے دی۔

عدالت نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور محکمہ داخلہ پنجاب کو تحقیقات کا حکم بھی  دے دیا۔

یاد رہے کہ وفاقی وزیر کو 21 مئی 2022 کو اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں