ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: شدید گرمی کے باعث ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا

سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کے مجسمے کی پگھلنے سے قبل اور بعد کی تصاویر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) شدید گرمی کے باعث سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نصب ابراہم لنکن کے مجسمے کا سر اور ٹانگیں پگھل گئیں۔ ابراہم لنکن کے مجسمے کو موم سے تیار کیا گیا تھا اور ایسا پہلی بار نہیں ہوا ، بلکہ ماضی میں بھی ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھلتا رہا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں