English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی ٹیم کے  فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر  نے  مکہ میں  رشتہ ازوا ج میں منسلک

مکہ مکرمہ : قومی  کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر نے سوشل میڈیا پرایک تصویر شیئر کرتے ہوئے  اپنے نکاح کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد وسیم جونیئر  کعبے کی طرف رخ کرکے اپنی اہلیہ کے ساتھ بیٹھے ہیں، اہلیہ نے اپنا سر قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر کے سرپر رکھا ہوا ہے۔

فاسٹ بولر نے اپنی پوسٹ میں نکاح اور اہلیہ کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائیں، صارفین نے دونوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے ک وسیم جونیئر پاکستان کی تینوں فارمیٹ میں نمائندگی کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے