ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیرمیں حملے کے دوران 4بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر (اے پی پی)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ایک حملے میں کم سے کم 4بھارتی فوجی ہلاک اور6زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے بلاور میں آزادی پسندوں نے بھارتی فوج کی ایک گاڑی پرحملہ کیا ۔ آزادی پسند کشمیریوں نے ایک پہاڑی سے بھارتی فوجی گاڑی پر گولیوںا ور دستی بموں سے حملہ کیا ۔ حملے میں 4بھارتی فوجی ہلاک اور6زخمی ہو گئے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں