English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سیف گیمز کے3 ایونٹس پشاور میں رکھے جائیں، سید عاقل شاہ

القمر

پشاور (اسپورٹس ڈیسک) خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے مطالبہ کیا ہے کہ سیف گیمز کے 3 ایونٹس پشاور میں رکھے جائیں جب کے گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے اپیل کی ہے کہ اس سلسلے میں وزیر اعظم سے بات کی جائے اگر پشاور میں ایونٹس نہیں رکھے گئے تو پھر سوچیں گے کہ کیا کرنا ہے، گیمز کے بائیکاٹ کا بچوں کو نقصان ہوگا تاہم احتجاج کرتے ہوئے لاہور تک پیدل مارچ کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے