English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فلپائن: ٹرک اور بس کے تصادم میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک

القمر
فلپائن میں بس کی ٹکر سے ٹرک دکان میں گھس گیا ہے

منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں پک اپ ٹرک مسافر بس سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں جنازے سے گھر لوٹنے والے ایک ہی خاندان کے 11 لوگ ہلاک ہوگئے۔ حادثہ صوبے کاگیان میں ابلوگ میونسپلٹی کے ایک چوراہے پر پیش آیا۔ ٹرک میں سوار صرف 3 افراد زندہ بچے ،جب کہ مسافر بس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ٹرک کا ڈرائیور علاقے سے اچھی طرح واقف نہیں تھا ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے