ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کا مقامی ساختہ سیٹلائٹ مدار میں داخل

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کا پہلا مقامی ساختہ سیٹلائٹ کی دوسری لانچنگ کا عمل کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ مواصلات و بنیادی ڈھانچہ امور کے وزیر عبدالقادراورال اولو نے بتایا کہ سیٹلائٹ مدار میں آگے بڑھ رہا ہے۔ سیٹلائٹ مشرقی مدار میں 35 ہزار 786 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرچکا ہے،جبکہ سیٹلائٹ کا سفر12 دن تک جاری رہے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں