ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ پر سفاک صہیونی فوج کے حملے جاری‘مزید 24 فلسطینی شید

Israeli terrorism

عرب نیوز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں غزہ شہر پربے رحم اسرائیلی فوج نے پے درپے حملے کرکے 24 سے زایدنہتے فلسطینی شہید کردیے۔

بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والوں میں پناہ گزینوں کے شاطئی کیمپ کے 20 فلسطینی بھی شامل ہیں جو نماز ادا کرتے ہوئے اسرائیلی بم باری کا نشانہ بنے۔

اسرائیلی فوج نےغزہ کے علاقے شیخ رضوان محلے میں 1 مکان پربھی حملہ کیا، جس میں 1 فلسطینی شہید اور 4 بچے بھی زخمی ہو گئے۔

بیرون ملک میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر اسرائیلی حملے کی شدیدمذمت کی جا رہی ہے۔

ادھر دوسری جانب القسام بریگیڈ نے رفح میں صہیونی فوج پر تابڑ توڑ حملے کیے ،جس میںمتعدداسرائیلی فوجی ہلاک یا زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں