ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر 88 برس میں خالد عباد اللہ انتقال کر گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر  آل راؤنڈر خالد عباد اللہ88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خالد عباداللہ نے 1964 اور 1967 کے درمیان پاکستان کے لیے صرف چار ٹیسٹ کھیلے، لیکن ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے اپنے ملک کے پہلے کھلاڑی بن گئے، مرحوم کو کپتان حنیف محمد کے اصرار پر ٹیم میں شامل کیا گیا تھا اور انہوں نے پہلی اننگز میں 166 رنزبنائے۔

لسٹ اے کے 64 میچوں میں خالد عباد اللہ نے 829 رنز بنائے اور 84 وکٹیں لیں، انہوں نے 20 فرسٹ کلاس اور 12 لسٹ اے میچز میں امپائر کے طور پر بھی ذمہ داریاں انجام دیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں