ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوادر میں دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام

general elections

گوادر: سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گوادر میں دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔

گوادر کےعلاقے منڈی میں سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گرد کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی۔

دہشت گردوں نے منڈی میں رات گئے دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا۔

موثر کارروائی سے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے محرم اور آئندہ ہونے والے جلسے میں دہشت گردی کرنے کے عزائم کو ناکام بنا دیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں