English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جسٹس (ر) مظہر میاں عالم خیل کی بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت

   اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مشیر عالم اور جسٹس (ر) مقبول باقر کے بعد جسٹس (ر) مظہر میاں عالم خیل نے بھی ایڈہاک جج کی ذمہ داری لینے سے معذرت کر لی۔

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے طلب کر رکھا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز جسٹس (ر) مقبول باقر نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے