English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت : ہندو زائرین کی ٹیکسی کنویں میں گرنے سے 7افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کنویں میں ڈوبی ٹیکسی کا صرف پہیا نظر آرہا ہے

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ٹیکسی کنویں میں جاگری،جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ٹیکسی میں ڈرائیور سمیت 12 افراد سوار تھے جو مندر سے واپس جارہے تھے۔ سڑک بند ہونے کے سبب مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے ٹیکسی سڑک کنارے بڑے کنویں میں جا گری ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے