ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوادر کرکٹ اکیڈمی جلد کراچی کا 10روزہ دورہ کرے گی

گوادر(اسپورٹس ڈیسک) گوادر کرکٹ اکیڈمی کے اعلامیہ کے مطابق ٹیم جلد کراچی کا 10 روزہ دورہ کرے گی۔ اس سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔ کرکٹ کے برانڈ اسٹیڈیم سینیٹر محمد اسحاق کرکٹ اسٹیڈیم( گوادر کرکٹ اسٹیڈیم ) میں گوادر کے مایہ ناز انتہاہی نفیس اور ماہر کوچ کم پروفیشنل ٹرینر کیپٹن نثار حسین کی قیادت میں ٹیم کو بہترین صلاحیتوں کے ساتھ بیرون شہر بھیجا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں