English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز

القمر

ہیوسٹن(اسپورٹس ڈیسک)ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے،ہیوسٹن میں ایونٹ میں ٹیم چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے جرمنی کو 1-2سے ہرا دیا،پاکستان کی جانب سے عبداللہ نواز اور حذیفہ ابراہیم نے اپنے میچز جیت لیے،عبداللہ نواز نے آسکر ہیکر کو 7-11، 2-11اور 4-11سے شکست دی جبکہ حذیفہ ابراہیم نے اپنے میچ میں فیبیان اگلبرک کو 1-11، 9-11اور 8-11سے ہرایا،اس کے علاوہ حمزہ خان ٹیم کے میچ میں مقابلہ ایک، ایک گیم برابر کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے