English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فٹ بالر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ

پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ ہوگیا۔

پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سوئیڈش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل ہوگیا۔

یاد رہے کہ محمد فضل نے سعودی عرب کے خلاف فیفا کوالیفائر میں پاکستان سے ڈیبیو کیا تھا اور وہ ماضی میں ڈنمارک انڈر 19 ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے