English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور توٹ گیا

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

ذرائع کے مطابق شہر کے جن علاقوں میں بارش ہوئی ان میں ملیر، ائیرپورٹ، سہراب گوٹھ، صفورا چورنگی، گلشن اقبال، گلستان جوہر، محمود آباد، کورنگی اور اطراف کے علاقے شامل ہیں۔

اس کے علاوہ یونیورسٹی روڈ، شارع فیصل، حسن اسکورئر، سرجانی ٹاؤن اور ایف بی ایریا سمیت ملحقہ علاقوں میں بھی بارش ریکاڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والے بادل ضلع غربی اور  وسطی میں پھیل سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے